لاہوری چکن تکہ ریسپی

اجزاء

+

لاہوری چکن تکہ:

سجاوٹ:

  • تلی ہوئی پیاز 20.0 g
  • مایکروگرینز (سلاد والی سبزیوں کے تازه نئے پتے) 5.0 g

پروفیشنل شیفس کے لیے بنائ ہوئ لاہوری چکن تکہ کی ترکیب ملاحظہ کریں: آسان ہدایات، ماہرانہ اجزاء کی فہرست، شیف کی تیاری کے راز. اس ریسیپی کو ان اجزاء کے ساتھ مہارت سے تیار کریں: کنور پروفیشنل چکن سوپ اسٹاک اور رفحان کارن آئل.

...

تیاری

  1. لاہوری چکن تکہ:

    • ایک پیالے میں دہی نکالیں.
    • اس میں چکن، کنور پروفیشنل چکن سوپ اسٹاک، لیموں کا رس، زیرہ، سرخ مرچ پاوڈر اور گرم مسالحہ ڈال کر اچهی طرح ملائیں.
    • پیالے کو ایک صاف پلاسٹک شیٹ سے ڈهک کر کم از کم ایک گهنٹے کے لیے فرج میں رکھ دیں.
    • گرل کو تیز آنچ پر پهلے سے گرم کر لیں.
    • گرل کو ہلکا سا رفحان کورن آئل لگا لیں.
    • اب چکن کو آیا سیخوں میں پرو لیں یا صابت روسٹ کرلیں.
    • چکن کو اس وقت تک گرل کریں جب تک کے چکن سے ٹپکنے والا پانی شفاف نظر نہ آنے لگے.
    • تقریباََ 5 منٹ دونوں جانب.
    • ایک بحتریں تکہ پیش کرنے کے لیے تیار ہے.
  2. سجاوٹ:

    • تلی ہوئی پیاز اور تازہ مایکرو گرینز اوپر سے ڈالیں.
    • لاہوری چکن تکہ چاول اور خشک میوہ جات کے ساتھ ایک گہرے پیالے میں پیش کرنا چاہیے.
ہوم
ریسیپیز
شاپ
کارٹ
مینیو