لال ماس ریسپی

اجزاء

+

مٹن:

بلینڈڈ مکسچر کے لیے:

لال ماس:

پیش کرنا:

  • گارلک نان

ایک مٹن کا سالن جس میں مٹن بالکل نرم ہونے تک پکایا جاتا ہے، گاڑھے اور بھرپور دہی اور مسالوں پر مبنی گریوی میں۔ ایک کرسپی مزیدار لہسن نان کے ساتھ!

...

تیاری

  1. مٹن:

    • کنور پروفیشنل اسپائسی میرینیڈ (۲۰ گرام) مٹن پہ چہڑک دے ، گوشت کو ہڈی سے الگ کریں۔
    • ایک برتن میں پانی ڈالیں، تمام مٹن ڈالیں اور ۴۵ منٹ تک ابالیں۔
  2. بلینڈڈ مکسچر کے لیے:

    • خشک لال مرچ (کشمیری)، پیاز، کنور پروفیشنل اسپائسی میرینیڈ (۱۰ گرام) اور دہی ڈال کر باریک پیسٹ بنالیں۔
  3. لال ماس:

    • ایک برتن میں پگھلا ہوا مکھن، دار چینی ، ثابت کالی مرچ، ہری الائچی، لونگ، تیز پات ڈال کر ۲ سے ۳ منٹ تک پکائیں۔
    • ادرک لہسن کا پیسٹ شامل کریں، مٹن ڈالیں، ملا ہوا مکسچر شامل کریں، کنور پروفیشنل ڈیمی گلیس بیس، زیرہ پاؤڈر، ہلدی پاؤڈر، دھنیا پاؤڈر اور تمام مصالحہ پاؤڈر شامل کریں
    • اب کنور اٹالین ٹماٹو بیس اورکنور چکن اسٹاک پاؤڈرڈال کر 5-10 منٹ تک پکائیں۔
  4. پیش کرنا:

    • گارلک نان کے ساتھ سرو کریں۔
ہوم
ریسیپیز
شاپ
کارٹ
مینیو