شاہی لچھا پلاؤ ریسپی

اجزاء

+

شاہی لچھا پلاؤ:


چاولوں کی اس خوش ذائقہ ڈش کو میں تھوڑی سی مٹھاس کے ساتھ ایک نئے انداز سے بناتا ہوں، بوفے کے لیے بہت مناسب۔

...

تیاری

  1. شاہی لچھا پلاؤ:

    • دیگچی میں گھی یا تیل گرم کیجیے، کالا زیرہ ڈالیے.
    • جب زیرہ کڑکڑانے لگے تو پیاز ڈال کے گلابی ہونے تک بھونیں۔
    • ادرک لہسن کا پیسٹ، ہری مرچ اور نمک ملائیے۔ پکی ہوئی خوشبو آنے تک بھونیے۔
    • اب دھنیہ اور پودینہ ڈال کے اچھی طرح ملائیے۔ چاول، سویّاں اور 2 کپ پانی ملائیے۔ اچھی طرح ملا کے کنور پروفیشنل چکن سوپ اسٹاک ملائیے اور نمک کا ذائقہ چیک کیجیے۔
    • دیگچی پہ ڈھکن لگا کے 20 سے 25 منٹ ہلکی آنچ پہ پکائیے۔ بھیگا ہوا زعفران ہلکے ہاتھ سے ملائیے۔
    • خشک میوہ اور کشمش ملا کے پیش کیجیے!
ہوم
ریسیپیز
شاپ
کارٹ
مینیو