سموکی باربی کیو سموسہ ریسپی

اجزاء

+

مرغی:

بھرائی:

دھواں:

سموسے:


پروفیشنل شیفس کے لیے بنائ ہوئ سموکی باربی کیو سموسہ کی ترکیب ملاحظہ کریں: آسان ہدایات، ماہرانہ اجزاء کی فہرست، شیف کی تیاری کے راز. اس ریسیپی کو ان اجزاء کے ساتھ مہارت سے تیار کریں: هيلمنز کلاسک مایونیز اور کنور پروفیشنل لائم سیزننگ.

...

تیاری

  1. مرغی:

    • کنور پروفیشنل چکن اسٹاک پاؤڈر کو اُبلتے ہوئے پانی میں ہل کریں۔
    • مرغی کو اسٹاک میں 10 منٹ کے لئے اُبالیں۔
    • پک جانے پر آنچ سے ہٹائیں اور ٹھنڈا کرلیں۔ مرغی کو ریشہ ریشہ کرلیں۔
    • پک جانے پر آنچ سے ہٹائیں اور ٹھنڈا کرلیں۔ مرغی کو چھوٹے ٹکڑوں میں ریزہ ریزہ کرلیں۔
    • بچے ہوئے اسٹاک کو سالن بنانے کے لئے رکھ لیں۔
  2. بھرائی:

    • ایک پین یا کڑاہی میں 30 ملی لیٹر رفحان کارن آئل گرم کریں، سبزیاں بھونیں اور ریشہ کی ہوئی مرغی شامل کریں۔
    • تمام مصالحے، جڑی بوٹیاں اور ساسز شامل کریں۔
  3. دھواں:

    • جلتا ہوا کوئلہ کٹوری کی شکل میں بنی فوآئل پر رکھیں، اس کے اوپر تیل ڈالیں۔
    • فوآئل کو پین یا کڑاہی کے اندر رکھیں اور 5 منٹ کے لئے ڈھکن سے ڈھانپ دیں۔ اس سے دھواں اجزاء میں اچھی طرح سما جائے گا۔
  4. سموسے:

    • اسپرنگ رول کی پٹییوں کو روایتی چکور شکل کے سموسوں میں بھریں۔
    • سموسوں کو بند کرنے کے لئے پھینٹے ہوئے انڈوں کا استعمال کریں۔
    • °170 سینٹی گریڈ پر گرم کئے ہوئے رفحان کارن آئل میں سموسوں کو پوری طرح خستہ اور بھورا ہونے تک تل لیں۔
    • اضافی تیل پیپر سے خشک کرلیں اور ایک طرف کنور پروفیشنل چلی گارلک سوس رکھ کر گرم گرم پیش کریں۔
ہوم
ریسیپیز
شاپ
کارٹ
مینیو