زاتر مچھلی ریسپی

اجزاء

+

زاتر مچھلی:


مشرق وسطیٰ کے منفرد ذائقوں کے ساتھ یہ کرسپی فرائیڈ فش بنانے میں نهایت آسان اور کھانے میں اتنی ہی ذائقے دار ہے۔

...

تیاری

  1. زاتر مچھلی:

    • مچھلی کو فنگر کی شکل میں کاٹ لیں اورکنور پروفیشنل اسپائسی میرینیڈ اورکنور پروفیشنل لائم سیزننگ (۱۰ گرام) ، نمک اور تیل سے ۵-۱۰ منٹ تک میرینیٹ کرلیں۔
    • پیالے میں میدہ، کنور پروفیشنل بیٹر مکس، کنور پروفیشنل لائم سیزننگ (۱۰ گرام) اور پانی شامل کر کے اچھی طرح مکس کرلیں۔
    • مچھلی کے قتلے اس میں ۳۰ منٹ کے لئے ڈال لیں۔
    • علیحدہ پیالی میں تِل کا پیسٹ، دہی اور لیموں کا رس اچھی طرح مکس کر کے چٹنی بنا لیں۔
    • تیل گرم کر کے ۵-۱۰ منٹ کے لئے ڈیپ فرائ کر لیں اور قتلوں پر زاتر مصالحہ چھڑک لیں۔
    • آلو کے چپس اور تِل کی چٹنی کے ساتھ پیش کریں۔
ہوم
ریسیپیز
شاپ
کارٹ
مینیو