درباری ملائی ہانڈی ریسپی

اجزاء

+

آمیزے کے لیے:

  • سفید تِل 60.0 g
  • خشخاش 30.0 g
  • کاجو 120.0 g
  • دہی 200.0 g
  • نمک 25.0 ml
  • سفید مرچ 5.0 g
  • کالی مرچ 5.0 g
  • لہسن اور ادرک کا پیسٹ 100.0 g
  • کریم 150.0 g
  • مرغی کے سینے کا گوشت، کیوبز 1.8 kg

پکانا:

پیش کرنا:

  • ہرا دھنیا
  • ہری مرچیں

مغلیائی درباروں سے آپ کے کچن تک! کنور پروفیشنل چکن سوپ اسٹاک اور هيلمنز کلاسک مایونیز سے بنی درباری ملائی ہانڈی ہر بوفے، یا معیاری ریسٹورنٹ کے مینیو کو چار چاند لگا دے گی۔ ایک نرم ساخت  آپکے کھانے کو اور لذیذ بنائے۔ یہ مینیو اور بوفے دونوں کے لیے بہترین ہے.

...

تیاری

  1. آمیزے کے لیے:

    • تل، خشخاش اور کاجو کو باریک پیس لیں۔ پھر دہی، نمک، کالی اور سفید مرچ، ادرک لہسن پیسٹ اور ملائی میں ملا دیں ۔
    • مرغی کو اس آمیزے میں دو گھنٹے کے لیے چھوڑ دیں۔
  2. پکانا:

    • ہانڈی میں ( مکھن) اور 50ml رفحان کارن آئل گرم کیجیے.
    • مرغی ڈال دیں، کنور پروفیشنل چکن سوپ اسٹاک کا اضافہ کیجیے اور ہلکی آنچ پہ 20 منٹ تک پکائیے.
    • جب مرغی پک جائے تو ملائی اور هيلمنز کلاسک مایونیز ڈال دیجیے.
  3. پیش کرنا:

    • ہانڈی کہ دھنیے اور ہری مرچوں سے سجا کے پیش کیجیے۔
ہوم
ریسیپیز
شاپ
کارٹ
مینیو