اجزاء

+

گوشت کےلیے:

چاول کےلیے:

سجاوٹ کے لیے:

  • کاجو، ٹوسٹ 100.0 g
  • زاتر تازه 5.0 g

مکبوس، اماراتی ورثے کی بھرپور عکاسی کرنے والی ایک ڈش ہے۔ یہ متحدہ عرب امارات کے مشہور کھانوں میں سے ایک ہے اور افطاری کے لیے بہترین ہے۔ ہم نے اپنے میرینیڈ مصالحہ جات کے ذریعے اس ڈش کو ایک نیا انداز دیا ہے۔ یہ رمضان کے تمام دنوں کے لیے ایک زبردست ریسیپی ہے۔

...

تیاری

  1. گوشت کےلیے:

    • بکرے کے گوشت کو ٹھنڈے پانی سے اچھی طرح دھو کر پیپر ٹاول سے خشک کر لیں۔
    • کنور پروفیشنل کرسپی کوٹنگ مکس میرینیڈ گوشت پر ملیں اور فریج میں 4 گھنٹے یا زیادہ وقت کے لیے میرینیٹ کریں۔
    • ایک پتیلی میں رفحان کارن آئل گرم کر کے اس میں دار چینی، الائچی اور سوکھا لیموں خوشبو آنے تک بھونیں۔
    • گوشت اس پتیلی میں ڈال کر پانی سے بھر دیں اور ڈھکن ڈھانپ دیں۔
    • 2 گھنٹے کے لیے اُبالیں یہاں تک کہ گل جائے اور اُوپر آجانے والا جھاگ ہر تھوڑی دیر باد اُتاریں۔
    • گوشت گل جائے تو علیحدہ کرلیں اور یخنی رکھ لیں۔
  2. چاول کےلیے:

    • چاولوں کو زعفران اور 1.2لیٹر کنور پروفیشنل چکن اسٹاک پاؤڈرکے ساتھ پکائیں۔ اُبال آجائے تو ڈھانپ کر دھیمی آنچ پر 10 منٹ تک پکائیں۔ پھر چولھا بند کر کے مزید 10 منٹ کے لئے دم
    • لگائیں۔
  3. سجاوٹ کے لیے:

    • بغیر ہڈی کے گوشت کو ریشے کر کے چاولوں میں ملالیں۔
    • چاولوں کو ایک بڑی پلیٹ میں نکال کر اُوپر بکرے کی دستی رکھیں اور کاجو اور زعتر سے سجائیں۔
ہوم
ریسیپیز
شاپ
کارٹ
مینیو