بٹرنٹ اسکواش اور پالک بهری ٹورٹیلینی ریسپی

اجزاء

+

بٹرنٹ اسکواش اور پالک بهری ٹورٹیلینی:


پروفیشنل شیفس کے لیے بنائ ہوئ بٹرنٹ اسکواش اور پالک بهری ٹورٹیلینی کی ترکیب ملاحظہ کریں: آسان ہدایات، ماہرانہ اجزاء کی فہرست، شیف کی تیاری کے راز. اس ریسیپی کو ان اجزاء کے ساتھ مہارت سے تیار کریں: کنور پروفیشنل چکن اسٹاک پاؤڈر.

...

تیاری

  1. بٹرنٹ اسکواش اور پالک بهری ٹورٹیلینی:

    • کوکنگ کریم کو پکائیں یہاں تک کہ آدھی رہ جائے اور کریم ہلکی پیلی اور کسی قدر گاڑھی ہو جائے۔
    • بٹرنٹ اسکواش پیوری کو گاڑهی کی ہوئی کریم کے ساتھ گرم کریں اور اگر ضرورت ہو تو ذرا سا گرم پانی ڈال کر سوس کو پتلا کر لیں۔ جائفل، پیپریکا اور کنور پروفیشنل چکن اسٹاک پاؤڈر شامل کریں۔
    • نمک اور زیتون کے تیل والے گرم  پانی میں ٹورٹیلینی ابالیں۔ تازہ ہونے کی صورت میں انہیں پکنے کے لئے 3-4 منٹ درکار ہونگے۔
    • پاستہ پک جائے تواسے سوس میں شامل کرکے ہلائیں تا کہ پاستہ سوس سے اچھی طرح کوٹ ہو جائے۔ اس دوران پالک شامل کر لیں تا کہ وه نرم ہو جائے۔
    • پارمیزان اور چلغوزوں سے سجائیں۔
ہوم
ریسیپیز
شاپ
کارٹ
مینیو