بٹر ملک فرائڈ چکن ریسپی

اجزاء

+

بٹر ملک فرائڈ چکن:

To Serve:


بٹرملک کے بیٹر میں ملی ہوی، اوپر سے بے ہد خستہ اور اندر سے نہایت ملائم چکن. اسکو کولسلا اور فرائز کے ساتھ پیئر کیا جاتا ہے.

...

تیاری

  1. بٹر ملک فرائڈ چکن:

    • ایک پیالے میں دودھ، دہی، کنور پروفیشنل لائم سیزننگ، کنور پروفیشنل چکن اسٹاک پاؤڈر، سفید مرچ، کنور پروفیشنل اسپائسی میرینیڈ، لال مرچ پاؤڈر، خشک تلسی اور لہسن پاؤڈر ڈال کر اچھی طرح مکس کریں۔
    • اب اس میں چکن کے ڈرم اسٹکس شامل کریں اور چکن کو کم از کم ۳۰ منٹ تک میرینیٹ کریں۔
    • کوٹنگ کے لیے میدہ اورکنور پروفیشنل کرسپی کوٹنگ مکس لیں اور ایک پیالے میں مکس کریں۔
    • میرینیٹ شدہ چکن کو میدے کے مکسچر میں کوٹ کر ڈیپ فرائی کر لیں۔
  2. To Serve:

    • فرائز،کنور چلی گارلک سوساور کولیسلا کے ساتھ سرو کریں۔
ہوم
ریسیپیز
شاپ
کارٹ
مینیو