بنانا پڈنگ ریسپی

اجزاء

+

بنانا پڈنگ:

اسمبلی:

  • Banana 6.0 pc
  • انڈے والے بسکٹ 250.0 g

کیلے کے ٹکڑوں کی ٹوپنگ کے ساتھ بسکٹ کے کرمبل اور کیلے کے کسٹرڈ کی لئیر کے ساتھ میٹھے کیلے کے مووس کی لئر بنائ جاتی ہے.

...

تیاری

  1. بنانا پڈنگ:

    • پیالی میں رفحان ونیلا کسٹرڈ کو ۲ چمچ دودھ میں مکس کرلیں۔
    • ایک پین میں دودھ اور چینی شامل کر کے ابال لیں پھر اس ابلے دودھ میں مکسچر شامل کرلیں اور گاڑھا ہونے تک پکائیں۔ کسٹرڈ کو ٹھنڈا ہونے کے لئے رکھ دیں۔
    • ایک پیالی میں ٹھنڈا کسٹرڈ رفحان بنانا جیلی، کنڈینسڈ دودھ ، کریم چیز شامل کر لیں اور اچھی طرح مکس کر لیں۔
    • اب اس میں وپڈ کریم شامل کر کے گاڑھا ہونے تک پھینٹ لیں۔
  2. اسمبلی:

    • گلاس کی تہہ میں کسٹرڈ ڈال لیں۔ اس پر بسکٹ، بنانا فلیورڈ موس، کیلے کے سلائس شامل کر کے کسٹرڈ کی تہہ لگا لیں۔ اس پر دوبارہ بسکٹ اور پھر کسٹرڈ کی تہہ لگا کر ریفریجریٹر میں ٹھنڈا کر کے پیش کریں۔
ہوم
ریسیپیز
شاپ
کارٹ
مینیو