بریڈڈ مشروم چیز مایونیز کے ساتھ ریسپی

اجزاء

+

بریڈڈ مشروم چیز مایونیز کے ساتھ:


کرسپی بڑیڈڈ مشرومز، لذیز چیز مایونیز کے ساتھ پیش کئے جاتے ہیں، جو ہیں ایک لازمی ایپیٹائزر۔

...

تیاری

  1. بریڈڈ مشروم چیز مایونیز کے ساتھ:

    • مشرومز کو صاف کرکے کنورپروفیشنل چکن اسٹاک پوڈر کے ساتھ سیزن کریں اور ایک طرف رکھ دیں.
    • انڈوں کو توڑ کر ایک برتن میں دددھ کے ساتھ مکس کرلیں.
    • آٹے کی کنور پروفیشنل کرسپی کوٹنگ مکس سے سیزننگ کریں.
    • ہربز کو ڈبل روٹی کے چورے میں ملائیں.
    • آٹے کے مکسچر میں مشرومز کو رکھ کے کوٹ کریں ۔ یہ مشرومز انڈے کے مکسچر میں منتقل کریں اور مکمل طور پر کوٹ ہونے تک ہلاتے رہیں ۔ آخر میں مشرومز کو ڈبل روٹی کے چورے میں ملائیں اور کوٹنگ مساوی ہونے تک ہلائیں.
    • مشرومز کو گولڈن براوَن ہونے تک فرائی کریں اور هيلمنز چیز مایونیز کے ساتھ سرو کریں.
ہوم
ریسیپیز
شاپ
کارٹ
مینیو