باربی کیو چکن چیز پف ریسپی

اجزاء

+

باربی کیو چکن چیز پف:


پرفیکٹ سنہرے رنگ تک بیک کی ہوی، باریکیو سوس کا ذائقہ لیے، چیز اور اوریگانو کی ٹوپنگ کے ساتھ، یہ ایک لایٹ سا سنیک آیٹم ہے.

...

تیاری

  1. باربی کیو چکن چیز پف:

    • ایک پین میں تیل گرم کریں، چکن، پسی ہوئی لال مرچ، سفید مرچ، کنور پروفیشنل چکن اسٹاک پاؤڈر، سویا ساس، ورسیسٹر شائر ساس، کنور ٹماٹو کیچپ، کنور پروفیشنل باربی کیو سوس ڈال لیں۔
    • انہیں ۸-۱۰ منٹ تک پکائیں اور اس پر موزریلا پنیر اوپر ڈال دیں۔
    • چپٹی پف پیسٹری کو ڈی شکل میں کاٹ کر فلنگ ڈالیں اور بند کریں۔ اسے انڈے کی زردی سے برش کریں اور کچھ پرمیسن پنیر اور اوریگانو اس پر چھڑک دیں۔
    • اسے ۱۵- ۱۸ منٹ تک پہلے سے گرم اوون میں ۲۰۰-۱۸۰ °C پر یا سنہری بھوری ہونے تک بیک کریں۔
ہوم
ریسیپیز
شاپ
کارٹ
مینیو