اجزاء

+

بار بی کیو چکن پیزا فرائز:


پروفیشنل شیفس کے لیے بنائ ہوئ بار بی کیو چکن پیزا فرائز کی ترکیب ملاحظہ کریں: آسان ہدایات، ماہرانہ اجزاء کی فہرست، شیف کی تیاری کے راز. اس ریسیپی کو ان اجزاء کے ساتھ مہارت سے تیار کریں: کنور پروفیشنل باربی کیو سوس، کنور پروفیشنل چکن اسٹاک پاؤڈر اور هيلمنز چیز مایونیز.

...

تیاری

  1. بار بی کیو چکن پیزا فرائز:

    • مرغی کو آدھے کنور پروفیشنل باربی کیو سوس میں بھیگوئیے، اور زیرہ پاؤڈر ڈالیے.
    • فرنچ فرائز کو ڈیپ فرائیر میں تلیں، تلنے پہ نکال کے کنور پروفیشنل چکن اسٹاک پاؤڈر ڈالیے، پھر اوون ٹرے میں لگائیے اور مرغی، شملہ مرچ، مشرومز، زیتون اور چیز سے ڈھک دیجیے۔
    • پانچ منٹ، یا جب تک چیز پگھل کر سنہری نہ ہوجائے، تب تک اوون میں پکائیے.
    • هيلمنز چیز مایونیز کے ساتھ ٹاپنگ کیجیے۔
ہوم
ریسیپیز
شاپ
کارٹ
مینیو