ایشین کالسلاء ریسپی

اجزاء

+

ایشین کالسلاء:

  • گوبھی (لال اور سفید)، کٹی ہوئی 1.2 kg
  • لال پیاز، باریک کٹا ہوا 250.0 g
  • ہری پیاز،ٹرم اور باریک کٹی ہوئی 60.0 g
  • سویا ساس 64.0 ml
  • سفید سرکہ 30.0 ml
  • لیموں کا رس 64.0 ml
  • تِل کا تیل 30.0 ml
  • ویجیٹبل آئل 64.0 ml
  • تل کے بیج ، اگر چاہیں 30.0 g
  • ڈارک برائون شوگر 30.0 g
  • نمک 5.0 g
  • کالی مرچ 2.0 g

ایشین کالسلاء میں وہ سب کچھ ہے جس کی بناء پرآپ کالسلاء کو اتنا پسند کرتے ہیں اور وہ بھی زبردست ایشین ذائقے کے ساتھ! یہ بنا ہے هيلمنز کلاسک مایونیز اور ایسین فلیورکےملاپ سے!

...

تیاری

  1. ایشین کالسلاء:

    • کٹی ہوئی گوبھی، پیاز، ہرا پیاز اور ادرک کو ایک بڑے بائول میں ملائیں.
    • ایک علیحدہ بائول میں هيلمنز کلاسک مایونیز، سویا سوس، سرکہ، تل کا آئل، بیج پھینٹیں اور پھر گوبھی کے مکسچر میں ملادیں۔
    • سب کو اچھی طرح ملائیں اور ذائقہ ابھارنے کےلے سیزننگ ملائیں اور اگر ضرورت محسوس ہو تو مزید نمک، مرچ یا چینی ڈالیں۔
ہوم
ریسیپیز
شاپ
کارٹ
مینیو