آلو، پالک اور چیز کبِه ریسپی

اجزاء

+

فلنگ:

ڈو:


پروفیشنل شیفس کے لیے بنائ ہوئ آلو قیمہ کی ترکیب ملاحظہ کریں: آسان ہدایات، ماہرانہ اجزاء کی فہرست، شیف کی تیاری کے راز. اس ریسیپی کو ان اجزاء کے ساتھ مہارت سے تیار کریں: کنور پروفیشنل چکن اسٹاک پاؤڈر.

...

تیاری

  1. فلنگ:

    • ایک فرائی پین میں درمیانی آنچ پر زیتون کا تیل گرم کر کے کٹی ہوئی پیاز شامل کریں اور نرم ہو جانے تک فرائ کریں۔ قیمہ شامل کر کے 10 منٹ یا گوشت کے سوکھ جانے تک فرائ کریں۔ ہری پیاز اور اسپنچ بیزل پیسٹو ڈال کر یکجان ہو جانے تک فرائ کریں۔
    • سیون اسپائس اور کنور پروفیشنل چکن اسٹاک پاؤڈر شامل کریں پهر ٹهنڈا ہو جانے تک سائیڈ پر رکھ دیں. ٹهنڈا ہونے پر موزاریلا شامل کریں۔
  2. ڈو:

    • ایک پیالے میں برگول (کٹی ہوئی گیہوں) اور میش پوٹیٹو ملائیں۔ پیاز شامل کر کے مرکب کو اتنا گوندھ لیں کہ جڑنا شروع ہو جائے۔ میدہ، کنور پروفیشنل چکن اسٹاک پاؤڈر، مصالحے اور سوکھا پودینہ شامل کرکے ہاتھوں سے گوندھیں یہاں تک کہ ملائم پیسٹ بن جائے۔ اگر ضرورت ہو تو تھوڑا سا پانی شامل کرلیں۔
    • ڈھانپ کر 30 منٹ کے لیے فریج میں رکھ دیں۔
    • ہاتھوں کو گیلا کرنے کے لیے ایک پیالے میں ٹھنڈہ یخ پانی ڈال کر رکھ لیں۔ کبابوں کے ڈو کے حصے کرکے برابر مقدار میں فلنگ بھریں اور بالز بنا کر سائیڈ سے نوکیلی شکل دے دیں۔ استعمال کرنے تک فریج میں رکھیں یا آئندہ استعمال کے لیے فریج میں رکھ لیں۔
    • ایک گہرے فرائیر میں Cº180 پر تلیں یہاں تک کہ باہر سے گہرے سنہرے اور خستہ ہوجائیں۔ چاہیں تو تلنے کی بجائے برش کی مدد سے زیتون کا تیل لگا کر پہلے سے گرم اوون میں Cº190 پر 20 منٹ کے لیے بیک کر لیں۔
ہوم
ریسیپیز
شاپ
کارٹ
مینیو