اجزاء

+

چکن:

ہائی سیول کورین سوس:

بنانے کا طریقہ:

  • سبز پیاز 10.0 g
  • ہلکے ٹوسٹڈ تل 10.0 g

ردل عز یز کرسپی چکن مشہور زمانہ کورین مصالحوں کے ساتھ۔

...

تیاری

  1. چکن:

    • چکن ونگز کو اچھی طرح صاف کریں۔ پھرکنور پروفیشنل بیٹر مکس کو ٹھنڈے پانی میں مکس کریں اور چکن کو بیٹرسے مکمل طور پر کوٹ کریں۔
    • چکن کو اس وقت تک ڈیپ فرائی کریں جب تک کہ وہ کرسپی اور گولڈن براؤن نہ ہوجائے۔ پیپر ٹاول پر نکال لیں۔
  2. ہائی سیول کورین سوس:

    • چینی، نمک، سرکہ، کنور ٹماٹو کیچپ، پانی، کنور پروفیشنل چکن اسٹاک پاؤڈر، اورکنور پروفیشنل لائم سیزننگ مکس کریں، اور اچھی طرح ہلائیں۔
    • تیریاکی سوس، کورین کیین مرچ، اویسٹر سوس اور چلی پیسٹ آئل شامل کریں اور سوس بنانے کے لئے اچھی طرح ہلائیں۔
  3. بنانے کا طریقہ:

    • ایک گرم پین میں ہائی سیول کورین چٹنی ڈالیں اورتلی ہوئی چکن شامل کریں۔ اس وقت تک بھونیں جب تک کہ وہ اچھی طرح حل نہ ہو جائے ۔ پیش کرنے سے پہلے کٹی ہوئی سبزپیاز اور تل چھڑک دیں۔
ہوم
ریسیپیز
شاپ
کارٹ
مینیو