اجزاء

+

بیف پیٹی کے لیے:

چکن پیٹی کے لیے:

آلو پیٹی کے لیے:

بیف سلائیڈر:

چکن سلائیڈر:

آلو کا سلائیڈر:

پیش کرنا:

  • فرنچ فرائز

باربیکیو سائیڈ بیف پیٹی، اطالوی ٹماٹر کی چٹنی کے ساتھ پارمیزان چکن پیٹی، اور پنیر میئونیز پر آلو پیٹی، سبھی نرم، تازہ بن میں بنے ہوئے ہیں۔ یہ ان لوگوں کے لئے ہے جو اپنے کھانے میں تھوڑا سا ورائٹی پسند کرتے ہیں!

...

تیاری

  1. بیف پیٹی کے لیے:

    • بیف کو کالی مرچ، نمک اور کنور پروفیشنل اسپائسی میرینیڈ (۱۰ گرام) کے ساتھ میرینیٹ کریں۔ میرینیٹ کیا ہوا بیف لیں اور چھوٹی پیٹیاں بنائیں پھر اسے ہر طرف سے ۲ منٹ تک پکائیں پکنے کے بعد پین سے نکال لیں۔
  2. چکن پیٹی کے لیے:

    • چکن فلٹ کے لیے کنور پروفیشنل اسپائسی میرینیڈ (۱۰ گرام)، کالی مرچ پسی ہوئی شامل کریں۔
    • اب ایک چکن فلٹ لیں اس کو میدے سے کوٹ کریں، انڈے میں ڈبو کر اس پر پارمیسن چیز پاؤڈر اور اوریگانو کے ساتھ بریڈ کرمبس کوٹ کرکے ۳ سے ۴ منٹ تک فرائی کریں۔
  3. آلو پیٹی کے لیے:

    • آلو ابالیں، نمک، ہری مرچیں، کنور پروفیشنل چکن اسٹاک پاؤڈر، تازہ دھنیا ڈالیں، اب اسےکنور پروفیشنل اسپائسی میرینیڈ (۱۰ گرام) کے ساتھ سیزن کریں۔ کریم شامل کریں اور مکس کریں اور میش کریں۔
    • پیٹی بنائیں اور درمیان میں موزریلا پنیر رکھیں پھر اس پر میدہ، انڈے اور بریڈ کرمبس سے کوٹ کریں۔ پھر اسے ۳ منٹ تک پکائیں اور گولڈن براؤن ہونے پر نکال لیں۔
  4. بیف سلائیڈر:

    • بیف پیٹی کے لیے ایک سلائیڈر بن لیں اس میں کنور پروفیشنل باربی کیو ساس ڈالیں دونوں طرف سلادپتہ، پیاز، کٹے ہوئے ٹماٹر، بیف پیٹی، ہیلاپینیو، گرکنز شامل کریں۔
  5. چکن سلائیڈر:

    • پارمیزان چکن سلائیڈر کے لیے سلائیڈر بن لیں اورکنور اٹالین ٹماٹو بیس کو دونوں طرف ڈالیں سلادپتہ، چکن پیٹی اور ہیلاپینیو ڈالیں۔
  6. آلو کا سلائیڈر:

    • ایک سلائیڈر بن لے کر دونوں طرف هيلمنز چیز مایونیز ڈالیں اورسلادپتہ ڈالیں، کنور پروفیشنل اسپائیسی میرینیڈ (5 گرام) چھڑکیں، گرکنز اور آلو پیٹی شامل کریں۔
  7. پیش کرنا:

    • تمام سلائیڈرز کو فرائز کے ساتھ سرو کریں۔
ہوم
ریسیپیز
شاپ
کارٹ
مینیو