اجزاء

+

چکن میرینیڈ:

چکن تیار کرنا:

سبزیوں کو روسٹ کرنے کےلئے:

سلاد:

  • ٹماٹر کے بڑے ٹکڑے 200.0 g
  • پارسلے، پتیوں 50.0 g
  • راکٹ سلاد کے پتے 200.0 g
  • کھیرا، کٹا ہوا 200.0 g
  • ہرا پیاز، کٹا ہوا 100.0 g
  • کالے زیتون 50.0 g
  • فرنچ ڈریسنگ 250.0 g
  • بیزل، تازہ 15.0 g
  • ہرا دھنیا، کٹا ہوا 15.0 g

گرمیوں کی بہترین سلاد جو ہے میڈیٹرینئین فلیور سے بھرپور! میرینیڈ کی ہوئی چکن  بے انتہا لذید سلاد کے ساتھ!

...

تیاری

  1. چکن میرینیڈ:

    • چکن کوپیپریکا، کنور پروفیشنل چکن اسٹاک پاؤڈر، کتے ہوئے لہسن اور آئل کے ساتھ میریںیڈ کریں.
  2. چکن تیار کرنا:

    • آئل کو نان اسٹک پین میں گرم کریں، جب آئل گرم ہوجائے تو پین میں چکن ڈالیں اور دونوں سائیڈ کو 2، 2 منٹ تک پکائیں اور پھر اوون میں 8 منٹ تک175 سنٹی گریڈ پر پکائیں.
  3. سبزیوں کو روسٹ کرنے کےلئے:

    • سیزن مکس پیپرز، گھیا توری، بینکن کو آئل ، لہسن، نمک کے ساتھ ملائیں اور اوون میں 175 سنٹی گریڈ کے ٹمبریچر پر 15 منٹ تک روسٹ کریں۔
  4. سلاد:

    • بقیہ اجزاء کو بڑے بائول میں ڈالیں، اس میں روسٹ کی ہوئی سبزیاں ملائیں اور فرنچ ڈریسنگ کا آدھا حصہ شامل کرین اور اچھی طرح ملائیں۔ پھر اس کو سرونگ بائول مین ڈال دیں اور چکن، ہربز اور فرنچ ڈریسنگ کے ساتھ سجادیں۔
  5. شیف کا مشورہ:

    • جوسی چکن کےلئے نمک کی جگہ کنور پروفیشنل چکن اسٹاک پاؤڈر ڈالیں.
ہوم
ریسیپیز
شاپ
کارٹ
مینیو