لزانیہ رول اپس ریسپی

اجزاء

+

لزانیہ رول اپس:


یہ چیزی لزانیہ کی ترکیب بہت آسان ہے، یہ آپ کے گھر والوں کو خوش اور پُراطمینان رکھے گی، تو اپنے روایتی لزانیہ کو چھوڑیں اور لزانیہ رول پلس بنا کر دیکھیں!

...

تیاری

  1. لزانیہ رول اپس:

    • پیاز اور لہسن کو تیل میں پانچ منٹ، نرم ہونے تک تلیے، مرغی کا قیمہ شامل کیجیے، اور رنگ بدلنے تک پکائیے۔
    • مشرومز، کنور پروفیشنل اٹالین ٹماٹو بیس، کنور پروفیشنل چکن سوپ اسٹاک، تلسی، آرےگانو، نمک، کالی مرچ اور لال مرچ ملائیے، اور پانچ منٹ تک پکائیے۔
    • سوس پین میں مکھن پگھلائیے، اور میدہ ملا کے دو منٹ پکائیے۔
    • سوس پین آگ سے اتار کے اس میں دودھ شامل کیجیے، اور آہستہ سے چمچ ہلائیے، تاکہ گٹھلیاں نہ بنیں، چولہے پر واپس رکھ کے مسالوں کا اضافہ کیجیے اور گاڑھا ہونے تک چمچ چلائیے۔
    • چیز کا اضافہ کیجیے اور چولہے سے اتار لیں۔
    • اوون ڈش میں وائٹ سوس کی ہلکی تہہ لگائیے۔
    • قیمے کے مسکچر کی تہہ لزانیہ شیٹ پر لگا کے رول کرلیں۔
    • رول اپس کو اوون ڈش میں رکھیے اور بقیہ وائٹ سوس اور چیڈر چیز کی تہہ جمائیے۔ 200 ڈگری سینٹی گریڈ کی حرارت پر اوون میں پکائیے۔
ہوم
ریسیپیز
شاپ
کارٹ
مینیو