جمیکن اسٹائل چکن روسٹ ریسپی

اجزاء

+

طریقہ:


جمیکن کی مزے دار ڈش، بوفے کو بنائے منفرد

...

تیاری

  1. طریقہ:

    • تمام اجزا کو مرغی میں ملا کے 1 سے 2 گھنٹے چھوڑ دیں.
    • اوون کو 180 ڈگری پہ گرم کرلیں۔
    • اوون ٹرے پہ ٹیل پھیلائیے، اور مرغی کو ٹرے میں رکھ دیں اور مرغی کو 20 منت تک بیک کرلیں۔
    • مرغی کا آمیزہ بچا لیں۔
    • 20 منٹ بعد، بقایا آمیزہ مرغی کے ٹکڑوں پہ پھیلائیے اور 10 منٹ مزید بیک کر لیں، گرما گرم پیش کیجیے!
ہوم
ریسیپیز
شاپ
کارٹ
مینیو