اجزاء

+

پاستا شیٹس:

  • انڈے پاستا، تازہ 1.0 b
  • میدہ, چھڑک کے لئے اضافی 100.0 g

ساس:


پروفیشنل شیفس کے لیے بنائ ہوئ تھری چیز ٹورٹیلینی بولونیز ساس کی ترکیب ملاحظہ کریں: آسان ہدایات، ماہرانہ اجزاء کی فہرست، شیف کی تیاری کے راز. اس ریسیپی کو ان اجزاء کے ساتھ مہارت سے تیار کریں: کنور پروفیشنل چکن اسٹاک پاؤڈر اور کنور پروفیشنل اٹالین ٹماٹو بیس.

...

تیاری

  1. پاستا شیٹس:

    • پاستا کے ڈو (گوندا آٹا) کو چوتھائی حصوں میں بانٹیں۔ ایک وقت میں ایک پیس پر کام کریں اور باقی حصوں کو ڈھانپ کر رکھیں۔
    • ڈو کو پاستا رولر میں سے گُزاریں جو کہ پتلی سیٹنگ پر ہو، اور تب تک گُزارتے رہیں جب تک پاستا کاغذ جیسا پتلا نہ ہو جائے (سیٹنگ نمبر6، کچن آئڈ پاستا رولر اَٹیچمینٹ پر).
  2. گول ٹورٹیلینی:

    • 3” راؤنڈ کٹر استعمال کرتے ہوئے شیٹ کو گول شکل میں کاٹ لیں، گولوں کو جتنا قریب رکھ سکتے ہیں اُتنا قریب رکھیں۔ بچے ہوئے ٹکڑوں کی ایک گول گیند بنائیں اور اُسے ڈو کے ساتھ ملا دیں تاکہ بعد میں استعمال کر سکیں۔
    • 1 چائے کے چمچ جتنی فلنگ ہر راؤنڈ پاستا میں ڈالیں۔
    • اپنی اُنگلی پانی کے بول میں ڈال کر گیلا کریں اور گول پاستا کے کونوں پر گھمائیں تاکہ وہ نم ہو جائیں۔ ڈو کو موڑ کر آدھا چاند (ہالف مون) بنا لیں، پھر دونوں کونوں کو ساتھ لے آئیں اور بونٹ جیسی گول شکل میں لے آئیں۔ مضبوطی سے دبا کر سیل کر دیں۔
    • تھوڑا آٹا (یا میدہ) چھڑکیں، اچھی طرح سے فلور لگی ہوئی بیکنگ شیٹ پر سائڈ میں رکھیں اور کور کریں۔ اسی طرح ڈو کے دوسرے ٹکڑوں کے ساتھ کریں اور بچے ہوئے ٹکڑوں کو پھر سے رول کریں۔
  3. ساس:

    • درمیانی آنچ پرایک بڑے برتن میں زیتون کے تیل کو گرم کریں۔ گوشت شامل کریں اور کنور پروفیشنل چکن اسٹاک پاؤڈر سے سیزن کریں۔ پیاز، لہسن، سیلری، شملہ مرچ اور گاجر شامل کریں اور گوشت کے براؤن ہونے تک پکائیں۔
    • مشروم شامل کریں اور 5 منٹ تک مزید پکائیں، وقتً فوقتً ہلاتے رہیں۔
    • کنور پروفیشنل اٹالین ٹماٹو بیس کوہلاتے ہوئے ملائیں۔ 10 منٹ تک اُبلنے دیں، وقتً فوقتً ہلاتے رہیں۔ کنور پروفیشنل چکن اسٹاک پاؤڈر سے بنا ہوا اضافی اسٹاک شامل کریں، اگر ضرورت محسوس ہو۔
    • تازہ بازل اور پارمیسان چیز سے گارنش کریں۔
ہوم
ریسیپیز
شاپ
کارٹ
مینیو