ونیلا کے ذائقے والی آئس کریم بنانے کے لیے پاؤڈر کو دودہ، چینی اور کریم کے ساتھ ڈبے پر موجود ہدایات کے مطابق تیار کریں۔
پروڈکٹ کی تمام تفصیلات دیکھیں- : 67068085 •
ساری پروڈکٹس کی معلومات
غزائیت اور الرجینز
اجزاء
مکئی نشاستہ (سلفائٹ شامل)، نمک، آرٹیفشل ونیلا فلیور (دودھ اور اس کی مصنوعات)، پرمٹڈ فوڈ کلر (E102 & E110)
الرجن کے بارے میں معلومات
دودھ اور اس کی مصنوعات اور سلفیٹ (=/> 10 kg/mg) موجود ہے۔
غذائی معلومات
عام مقداریں | ۱۰۰گرام فی ملی لیٹر |
---|---|
Energy | 1,543.00 |
Energy | 368.79 |
Carbohydrate, by difference | 81.00 |
Sodium, Na | 234.00 |
Protein | 6.00 |
Fiber, total dietary | 2.0 |
Total lipid (fat) | 1.00 |