کارٹے ڈور اسٹرابیری ٹوپنگ ایک ثمردار اور کئی طریقوں سے استعمال هونے والا اسٹرابیری سوس ہے۔ اس میں موجود پهلوں کی اعلی مقدار اسے آئس کریم اور ہر طرح کی پیسٹری کے لیے ایک بہترین ٹاپنگ بناتی ہے۔
پروڈکٹ کی تمام تفصیلات دیکھیں- : 65110464 •
ساری پروڈکٹس کی معلومات
غزائیت اور الرجینز
اجزاء
چینی، مائع گلوکوز (سلفیٹ شامل ہے)، اسٹرابیری، سٹرک ایسڈ (E330)، اسٹیبلائزرز (E407, E415)، پریزرویٹو (E202)، آرٹیفشل ونیلا فلیور (سویا بین شامل ہے)، پرمٹڈ فوڈ کلرز (E129, E133)
الرجن کے بارے میں معلومات
اس میں سویا بین اور سلفیٹ (=/> 10 kg/mg) موجود ہے۔
غذائی معلومات
عام مقداریں | ۱۰۰گرام فی ملی لیٹر |
---|---|
Energy | 1,170.00 |
Energy | 279.64 |
Carbohydrate, by difference | 68.00 |
Sodium, Na | 20.00 |
Fiber, total dietary | 0.3 |
Sugars, total | 65.00 |