عموماً پوچھے جانے والے سوالات: یو ایف ایف لویلٹی پروگرام

1. میں لویلٹی پوائنٹس کس طرح حاصل کر سکتا/سکتی ہوں؟

پروڈکٹ شاپ میں آپ مصنوعات کے  ہر آرڈر پر خودبخود لویلٹی پوائنٹس حاصل کرتے ہیں۔

 

2. میں اپنے لویلٹی پوائنٹس سے کیا حاصل کر سکتا/سکتی ہوں؟

ایک بار آپ معقول مقدار میں پوائنٹس جمع کرلیں تو ہمارے کیٹلوگ میں فوڈ بزنس سے متعلق وسیع رینج کے آئٹم کا انتخاب کرسکتے ہیں۔ ہمارا لویلٹی کیٹلوگ دیکھیں۔

 

3. میں اپنے لویلٹی پوائنٹس کیسے خرچ کر سکتا/سکتی ہوں؟

  • اپنے اکاؤنٹ میں لاگ اِن کریں
  • اوپر ٹاپ نیویگیشن مینیو میں یو ایف ایس لویلٹی پروگرام کا صفحہ ملاحظہ کریں
  • اپنے پوائنٹس بیلنس کا جائزہ لیں
  • کیٹلوگ کو براؤز کریں
  • "ٹوکری میں شامل کریں" کا انتخاب کریں اور چیک آؤٹ کریں۔
  • ہماری کسٹمر سروس ٹیم  آپ کے منتخب کردہ آئیٹم کو آپ تک پہنچانے کے لئے 48 گھنٹوں کے اندر ای میل یا ٹیلیفون کے زریعے آپ سے رابطہ کرے گی۔


4. میں کہا دیکھ سکتا/سکتی ہوں کہ میں نے کتنے لویلٹی پوائنٹس حاصل کئے ہیں؟

آپ کے لویلٹی پوائنٹس آپ کے پروفائل کے "لویلٹی بیلنس" سیکشن میں بتائے جائیں گے۔  اپنے اکاؤنٹ میں لاگ اِن کرتے ہوئے اپنے پروفائل تک رسائی حاصل کریں۔

 

5. میں لویلٹی روارڈ کا حدف کس طرح مقرر کر سکتا/سکتی ہوں؟

آپ اپنے پسندیدہ لویلٹی پروڈکٹ کے نیچے موجود "حدف کے طور پر مقرر کریں" بٹن کا استعمال کرتے ہوئے پروڈکٹ کا حدف مقرر کرسکتے ہیں۔ یہ لویلٹی کیٹلوگ پیج پر کیا جا سکتا ہے۔

 

6. شرائط و ضوابط

شرائط و ضوابط لاگو ہیں۔

 

7. میرے پوائنٹس کتنی مدت تک کارآمد ہیں؟

لویلٹی پوائنٹس خریداری کے بعد زیادہ سے زیادہ 3 سال تک، یا یونی لیور فوڈ سلوشنز کی جانب سے لویلٹی پروگرام ختم کرنے کے اعلان کے 3 ماہ بعد تک کار آمد ہیں۔

ہوم
ریسیپیز
شاپ
کارٹ
مینیو