گیسٹ سروسز
گیسٹ کا تجربہ اسی وقت شروع ہوجاتا ہے جب وہ آپ کے ریسٹورنٹ میں آتے ہیں۔ گرم جوشی سے استقبال اور دوستانہ رویہ ان کو مطمئن رکھے گا۔ اس سیریز کے دوران ہم آپ کو وہ بہترین طریقے سکھائیں گےجن کی مدد سے گیسٹ بہت خوشی کے ساتھ رخصت ہوں گے۔
آپ کیا حاصل کریں گے:
- مفت شیف ٹریننگ تک رسائی
- دنیا بھر کے شیفس کی بہترین ریسیپیز اور ٹپس
- کھانا پکانے کے جدید ترین ٹرینڈز
اکاونٹ موجود ہے؟کریں
لاگ ان