کرسپی فرایئڈ چکن کی بہترین خصوصیات

بہترین فرائیڈ چکن باہر سے کراری ، اندر سے مناسب پکی ہوئی اور ذائقے سے بھرپور ہونی چائیے . اگر آپ ایسی کرسپی فرائیڈ چکن بنانا چاہتے ہیں ٹو نیچے دیئے گئے ٹوٹکوں پر عمل کریں

کرسپی-فرائیڈ-چکن

۱- مناسب کرکرا پن

فرائیڈ چکن کے لئے ضروری اشیاء کی فہرست میں سب سے پہلے اچھا کراراپن ہے۔ فرائیڈ چکن پر ایک ذائقہ دار، سنہری بھوری پرت ہونی  چاہئے جو کہ زائقہ دار بھی ہو۔

کرسپی-فرائیڈ-چکن

۲۔ جوسی اور ٹینڈر چکن

فرائیڈ چکن کے لئے ضروری اشیاء کی فہرست میں سب سے پہلے اچھا کراراپن ہے۔ فرائیڈ چکن پر ایک ذائقہ دار، سنہری بھوری پرت ہونی  چاہئے جو کہ زائقہ دار بھی ہو۔ 

کرسپی-فرائیڈ-چکن

۳۔  کوٹنگ جو تلتے ہوۓ چپکی رہتی ہے

اگر کوٹنگ چکن سے چپکتی نہیں ہے اور فرائی کرتے وقت ٹوٹتی رہتی ہے تو ، آپ کے استعمال کردہ اجزاء میں کچھ خرابی ہے۔ ہوسکتا ہے کہ آپ میدہ زیادہ استعمال کر رہے ہوں، جس سے کوٹنگ مرغی پر چپک نہیں  رہی۔ اس سے بچنے کا بہترین طریقہ کنور پروفیشنل کرسپی کوٹنگ مکس کا استعمال ہے ، جو میدے اور متعدد مزیدار مصالحوں کے صحیح امتزاج کے ساتھ آتا ہے۔

میرینیٹڈ-چکن

۴۔  ذائقے سے بھرپور

آپ اپنے گاہکوں کو ایسی فرائیڈ چکن پیش نہیں کرنا چاہیں گے جو دکھنے میں تو بہت اچھی ہو لیکن ذائقے میں بالکل پھیکی ہو، یہی وجہ ہے کہ چکن کو میرینیٹ کرنا بہت زروری ہوتا ہے ۔ اپنی چکن کو متوازن مصالحہ دار اور امامی ذائقہ دینے کے لئے ، فرائی کرنے سے پہلے کم از کم 2 گھنٹے کے لئے کو کنور پروفیشنل اسپائسی میرینیڈ میں میرینیٹ کریں۔

ہوم
ریسیپیز
شاپ
کارٹ
مینیو