ہم ان صارفین کو انعام دے رہے ہیں جو ہماری آن لائن پروڈکٹ شاپ پر اپنا پہلا آرڈر دیں گے۔
نوٹ: اضافی پوائنٹس حاصل کرنے کے لیے آپ کا اکاؤنٹ بنا ہوا ہونا چاہیے اور آپ کا لاگ اِن ہونا ضروری ہے۔
دیکھیں: پروڈکٹ شاپ کیسے کام کرتی ہے
اپنا ڈسٹریبیوٹر نہیں معلوم؟
بس اپنا شہر منتخب کریں اور Don't know my distributor کو منتخب کریں اور باقی ہم پر چھوڑ دیں!

درج ذیل شرائط و ضوابط لاگو ہیں۔
- آفر صرف ایک بار حاصل کی جا سکتی ہے۔
- آفر صرف پہلے آرڈر پر لاگو ہوگی۔
- آرڈر کی کم سے کم قیمت -/5,000 ہونی چاہیے۔
- آفر صرف فوڈ سروس آؤٹ لیٹس جیسے ہوٹل، ریستورنٹس اور کیٹرنگ کمپنیوں کے لیے دستیاب ہے۔
- آرڈر پلیسمنٹ مکمل ہونے کے بعد آپ کے انعامی پوائنٹس فوری طور پر آپ کے اکاؤنٹ میں منتقل ہو جائیں گے۔
- یونی لیور فوڈ سلوشنز کسی بھی وقت آفر کو تبدیل یا روکنے کا حق محفوظ رکھتی ہے۔