پکائیں فیوچر ۵۰ کھانوں کی ریسیپیز : لذیذ، پلانٹ بیسڈ اور پائیدار

شیف ہونے کے ناطے، ہمارا براہِ راست اثر پڑتا ہے عالمی فوڈ سسٹم پر، چاہے وہ بہتر اور تازہ اجزء کے انتخاب کی صورت میں ہو یا اس بات کی یقین دہانی کی صورت میں کہ ان اجزاء ک منتقلی پائیدار ہو۔ ڈائنرز اب زیادہ محتاط ہو گئے ہیں کہ ان کا کھانا کہاں سے آرہا ہے اور اب ان کے کھانوں کے پسند بھی اس اعتبار سے بدل گئی ہے کہ جو وہ کھا رہے ہیں اس کا ان کی ڈائیٹ اور اس زمین پر کیا اثرات ہونگے۔ 

فیوچر ۵۰ کھانے بنانا اب بہترین طریقہ ہے غذائیت سے بھرپوراور ماحول دوست کھانے پیش کرنے کا۔ نیچے دی گئیں ہماری لذیذ ریسیپیز کا انتخاب آپ کے کچن کی پائیداری کا معیار قائم رکھنے میں آپ کی مدد کرے گا۔ 

خوشبودار لیمب چوپ اور کاؤپیس منٹ رائتے کے ساتھ


کیا آپ کو معلوم ہے کہ بینز کو چاول میں شامل کرنے سے اس میں ایکسٹرا پروٹین کا اضافہ ہوتا ہے۔ میٹھے کاؤپیس اس خوشبودار مسالےدار پلاؤ کے ساتھ بہترین لگتے ہیں، اور اوپر دہی میں میرینیٹڈ لیمب چوپس رکھ کر پیش کریں۔

ریسیپی دیکھیے

میڈیٹرینین لینٹل سیلڈ منٹ رائتے کے ساتھ


گریک سیلڈ عمدہ بن جاتی ہے۔ سوئیٹ روسٹڈ سبزیاں، نٹی ریڈ لینٹل اور ہلکی پیپری گرین لینٹل ایک عمدہ کنٹراسٹ ہیں سالٹی فیٹا، زیتون، تازہ ٹماٹر اور ٹینگی ڈریسنگ کے ساتھ۔ 

ریسیپی دیکھیے

مٹن اور پالک کری نان کے ساتھ


اگر آپ کو پرانے فلیورز اور نرم گوشت بہت پسند ہے تو یہ سالن آپ کے لیے ہے۔ بنانے میں آسان لیکن پیچیدہ اور خوشبودار، اس میں شامل ہے میتھی کا ذائقہ، جس کو پالک اور ہری مرچوں کے ساتھ بلینڈ کر کے پیسٹ بنایا گیا ہے۔

 ریسیپی دیکھیے

نٹی کرنچ سیلڈ فرینچ ڈریسنگ کے ساتھ


ایک زبردست بلینڈ فلیورز اور ٹیکسچر کا، تارہ اور کڑوا، کٹھا میٹھا، کرسپ اور کرنچی! اپنے سیلڈ گیم کی شان بڑھائیں ان 'گرانولا کروٹونز' اور سیسمی اسپائکڈ ڈریسنگ کے ساتھ۔ 

ریسیپی دیکھیے

سیسمی جنجر چکن کاجو اور ہری پیاز کے ساتھ


ہوشیار: اس ڈش کی لت لگ سکتی ہے۔ کرسپی فرائیڈ چکن، کرنچی شوگراسنیپس اور اسپائسڈ روسٹ کاجو کو میٹھا اور تیکھا ذائقہ ملتا ہے شہد، مرچ، ادرک اور سیسمی کے ساتھ۔  

فیوچر ۵۰ کھانوں کے بارے میں مزید جانیے 

ہوم
ریسیپیز
شاپ
کارٹ
مینیو