کھانے بدل رہے ہیں

00:20

گوشت سے پروٹین حاصل کرنے کے نظامِ خوراک پر کم انحصار کرتے ہوئے، پودوں پر مشتمل اجزاء کے استعمال اور قدیم زمانے کی دانے دار فصلوں جیسے جوار اور باجرہ کے دوبارہ استعمال کو رواج دے کر نئی نسل کے شیف زیادہ پائیدار اورذائقہ دارکھانے تیار کرسکتے ہیں۔

اور یونی لیور فوڈ سلوشنز میں بھی ہم بہت سی چھوٹی چھوٹی تبدیلیاں لا رہے ہیں۔

پہلی اور حتمی بات یہ ہے کہ ہم یقینی بنا رہے ہیں کہ ہماری ترقی پسندانہ سوچ اور پائیدار حل کھانے اور کھانے والوں کے تیزی سے بدلتے ٹرینڈز کو پورا کر سکیں۔

ہم صحت مند مستقبل کے لئے کھانوں میں سرمایہ کاری کر رہے ہیں اور کنور اور WWF کی طرف سے مستقبل کے 50 کھانوں کی ہماری یہ رپورٹ نشاندہی کرتی ہے غذائیت بھرے کھانوں کی اقسام جو کہ مثبت تبدیلی کو یقینی بنائیں گی۔

چاہے آپ کسی ہوٹل میں کام کرتے ہیں یا کسی ریستوران میں، یا کسی کیٹرنگ کچن میں، ہم جانتے ہیں کہ آپ اپنے بنائے ہوئے کھانوں سے ایک مثبت تاثر پیدا کرنے کے خواہش مند ہیں۔

ہمارے مستند پروڈکٹس ہی وہ اجزاء ہیں جو آپ کی پیشہ ورانہ ترقی اور اور پروفیشنل کچن کے دباؤ میں کمی لانے میں مددگار ثابت ہونگے۔ ہماری اسٹاک، سوسس اور سیزننگ کی رینج خاص نئے دور کے شیفس کے لیے تیار کی گئی ہے تاکہ آپ کو دیا جا سکے اعلیٰ درجے کا ذائقہ جس کے لیے ڈائنرز آئیں بار بار

ہم کھانوں کے پائیدار مستقبل کے لئے بھی پختہ عزم رکھتے ہیں ۔

• زیادہ سے زیادہ دوبارہ استعمال ہونے والی ری سائکلنگ والی پیکنگ
•  100 فیصد قدرتی اجزاء پر مزید انحصار
•  ایک عزم کہ ہم بنیں پائیدار اجزاء کا ذریعہ

ہوم
ریسیپیز
شاپ
کارٹ
مینیو