ایک شیف ہونے کے لحاظ سے، نئے زمانے کے بدلتے ذائقوں کے ساتھ اپنی ریسیپیز کو بدلتے رکھنا ایک بڑا چیلنج ہے۔ ہماری کریسپ ریسیپی کے مجموعے کے ذریعے آپ بہترین ایکسپرٹس کے تیارکردہ سیزنیگ اور اسٹاک کےساتھ اپنی ریسیپی کو پروفیشنل انداز میں بنانے کا راز جان لیتے ہیں اسی طرح آپ اپنے ریسٹورانٹ کے ڈائنرز کا دِل بھی جیت سکتے ہیں اور ان کی تمام فرمائش کی گئی نئی اور جدید ریسیپیز پروفیشنل طریقے سے ان کے لیے تیار بھی کر سکتے ہیں.

اپنی فری کاپی ابھی ڈائون لوڈ کریں!

ہوم
ریسیپیز
شاپ
کارٹ
مینیو