جب بات بہترین مصالحےدار اور خوشبودار چکن بوٹی تیار کرنے کی ہو، تو اجمن سرائے کے ایگزیکٹو شیف محمد رئیس کے پاس سب سے اعلٰی تجوریز موجود ہے: کنور چکن اسٹاک پاؤڈر۔ وہ نمک کے بجائے اس مصالحے کا انتخاب کرتے ہیں کیونکہ یہ چکن کے قدرتی ذائقے اور خوشبو کو مزید بڑھاتا ہے اور کھانے کو مستند اور متوازن ذائقہ فراہم کرتا ہے۔
شیف رئیس کو مزیدار چکن بوٹی 3 آسان مراحل میں تیار کرتا دیکھیں ۔ ۔ ۔
کنور چکن اسٹاک پاؤڈر کے بارے میں مزید جانئے