ماسٹر کلاسز، کلینیری تخلیقات اور شیفس کا ایک سنسنی خیز مقابلہ

550 مدمقابل اور 6 مہینے کی مدت میں کئی ابتدائی مرحلوں سے گزرنے کے بعد، کنور ماسٹر آف سیزننگ 2017 دبئی، متحدہ عرب امارات میں ستمبر کے آخری ہفتے میں اپنے نقطه عروج پر پہنچا. اس کی ایک جھلک نیچے ملاحظہ فرمائیں:

ماسٹر کلاسز، کلینیری تخلیقات اور شیفس کا ایک سنسنی خیز مقابلہ

1:00

ساتوں فائنلسٹ نے یو ایف ایس شیفس جس میں شیف مکرّم علی، شیف ڈیوڈ ال بتر اور شیف مارک ہیز شامل ہیں کے زیر انتظام تکنیکی ماسٹر کلاسز کے دوران ایک تخلیقی اور سبق آموز ہفتے سے استفادہ حاصل کیا. ان کے ہفتے کا اختتام ایک تین مرحلے پر مبنی انتہائی سخت مقابلے پر ہوا، جس کے جج متحدہ عرب امارات کے معروف شیفس، جس میں شامل ہیں، شیف پال ہیگ، ڈائریکٹر کلینیری، الحبطور گروپ.

ماسٹر آف سیزننگ بنایا گیا ہے شیفس کو اپنی کلینیری تخلیق دکهانے کا موقع فراہم کرنے کے لیے.

ملینڈا ٹیلر، فوڈز مارکیٹنگ ڈائریکٹر، یو ایف ایس مشرقِ وسطی، پاکستان، سری لنکا، جنوبی افریقہ، آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ، وضاحت کرتی ہیں:

"ایسی بہترین ذائقہ دار ڈشز تیار کرنا جو کہ کهانے والوں کو پسند آئیں، ہمارے بہت سارے شیفس کا پیشہ اور شوق ہے. ہم نے بین الاقوامی کنور ماسٹر آف سیزننگ مقابلے کی بُنیاد رکهی ان کے کلینیری ہنر کو خراج دینے کے لیے جس میں کنور اجزاء کو استعمال کرتے ہوے ذائقہ کو ایک تخلیقی انداز میں بڑهایا جائے."

-- ملینڈا ٹیلر، فوڈز مارکیٹنگ ڈائریکٹر

ہمارے تمام فائنلسٹس کو مبارکباد اُن کی شاندار کارکردگی پر؛ ہم آپ کا شکریہ ادا کرتے ہیں ایسے کمال کے کهانے بنانے پر جنهیں سب نے پسند کیا!

اگر آپ ہمارے اگلے ماسٹر آف سیزننگ بننا چاہتے ہیں تو، ہمارے نیوزلیٹر کے لیے سائن اَپ کریں اور ہم آپ کو مقابلے کی ہر خبر سے آگاہ کرتے رہیں گے.

ہوم
ریسیپیز
شاپ
کارٹ
مینیو