کیسے کریں حیران ماسٹر آف سیزننگ کے ججز کو ۔۔۔

ماسٹر آف سیزننگ 2018 شروع ہوچکا ہے اور ہم چاہتے ہیں آپ کو بہترین موقع دینا کہ آپ اپنی چکن کی ڈش سے ججز کو متائثر کرسکیں۔5 لاکھ روپے کا انعام فائنل میں، ساتھ ہی دوسرے اور تیسرے نمبر پر آنے والوں کے لیے بھی انعامات، تو آپ اپنی ڈش کو دوسروں کے مقابلے میں منفرد کیسے بنائیں، یہ ہیں کچھ معلومات آپ کے لیے۔ 
 اسکورنگ کا طریقہ اور یہ جاننے کے لیے کہ ججز کیا اور کن چیزوں کو نظر میں رکھیں گے اور کس طرح آپ ایکسٹرا پوائنٹس حاصل کرسکتے ہیں
 آگے پڑھتے رہیے۔۔۔ 

ماسٹر آف سیزننگ میں یہاں حصہ لیجیے

ہوم
ریسیپیز
شاپ
کارٹ
مینیو