اگر آپ ڈلیوری اور ٹیک اوے کر رہے ہیں تو مائی لوکل ایٹز ایک آسان اور تیز ذریعہ ہے اپنے علاقے کے کسٹررز تک پہنچنے کے لیے۔

مفت رجسٹر کیجیے ان تین آسان مراحل سے:
- اپنے رابطے کی معلومات درج کیجیے۔
- اپنا حالیہ مینیو اپ لوڈ کیجیے۔
- ہمیں بتائیں کہ آپ کس وقت کھلے ہیں اور کیا آپ صرف ڈلیور کرتے ہیں یا ٹیک اوے کی سہولت بھی دیتے ہیں۔
#mylocaleatz #supportingrestaurants #unileverfoodsolutions #supportingyou